اسلام آباد(پی این ایچ)پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سینیٹر اور مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔قائد حزب اختلاف کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔چیئرمین سینیٹ یوسف مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 511 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(پی این ایچ)پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اراکین کے درمیان جھگڑا اور تلخ کلامی ،اجلاس میں ایم این ایز اور سینیٹرز کی بڑی تعداد غیر حاضر رہی جبکہ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزائی بھی شریک نہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ)متحدہ عرب امارات میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں، وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں اس وقت 3 ہزار 523 پاکستانی شہری قید ہیں۔وزارت خارجہ نے رکن قومی مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججز جسٹس محمد آصف، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس نے حلف اٹھا لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر مزید پڑھیں
کراچی(پی این ایچ) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سابق صدر عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کردیا۔سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر مملکت عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کو سیل کیے جانے کے معاملے پر توہین عدالت کی مزید پڑھیں
کابل(پی این ایچ)کابل میں دھماکے میں سات افراد مارے گئے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے،افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سخت سیکیورٹی زون میں واقع ایک ہوٹل میں بم دھماکے کے سبب کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، مزید پڑھیں
ریاض (پی این ایچ)پاکستان فضائیہ کے جدید ایفـ16 بلاکـ52 لڑاکا طیارے اور تربیت یافتہ عملہ سعودی عرب میں جاری عالمی فضائی مشق اسپیئرز آف وکٹریـ2026 میں شرکت کیلئے پہنچ گیا ہے۔اس مشق میں سعودی عرب، پاکستان، امریکا، برطانیہ اور فرانس مزید پڑھیں
لندن (پی این ایچ)گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اللہ کا انعام ہیں، وہ انتہائی ایماندار انسان ہیں۔تقریب سے خطاب میں گورنرپنجاب سردارسلیم خان کا کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مزید پڑھیں
کراچی(پی این ایچ)گل پلازہ شاپنگ مال کراچی میں لگنے والی آگ پر 33 گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا، ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے، تہہ خانے تک رسائی ہو گئی، ہلاکتوں کی تعداد 23 ہو گئی ہے، 30 سے مزید پڑھیں
کراچی(پی این ایچ)ملک بھرکے 40 سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملک بھر سے 127 سیوریج نمونے قومی ادارہ صحت بھجوائے گئے تھے اور یہ نمونے دسمبر 2025 میں لیے گئے تھے۔40 سیوریج نمونوں میں مزید پڑھیں