واشنگٹن(پی این ایچ)امریکی ٹی وی نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطی میں حالیہ کشیدہ صورتِ حال کے باوجود پاکستان واحد ملک ہے جو توانائی بحران سے محفوظ ہے۔امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق مشرقِ وسطی میں حالیہ کشیدگی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 707 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (پی این ایچ)پاکستان نے ایران کی جانب سے سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں میزائل مزید پڑھیں
اسلام آباد (پی این ایچ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قابل تجدید توانائی کے ذرائع کو قومی سطح پر مزید وسعت دینے کے لئے جامع لائحہ عمل تشکیل دینے اور بیٹری توانائی سٹوریج سسٹم کے منصوبے پر کام تیز کرنے کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (پی این ایچ) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 129 ارب روپے سبسڈی دے رہے ہیں، معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں، حکومت معیشت کی بہتری کیلئے مسلسل اقدامات مزید پڑھیں
راولپنڈی(پی این ایچ)کور کمانڈر کانفرنس نے سعودی عرب میں پیٹروکیمیکل اور صنعتی کمپلیکس حملوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے حملوں کو غیر ضروری اور کشیدگی میں اضافہ قرار دیا اور کہا کہ سعودی عرب پر حملے مشرق وسطی کا تنازع مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ)رائٹرز کے مطابق امریکا اور ایران کو جنگ ختم کرنے کا منصوبہ موصول ہو گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے تیار کردہ فریم ورک تہران اور واشنگٹن کو پیش کیا گیا جس میں فوری جنگ بندی اور مزید پڑھیں
سیالکوٹ (پی این ایچ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے پہلگام جیسا فالس فلیگ آپریشن کیا تو اس بار ہم انہیں کلکتہ تک پہنچاکر آئیں گے۔ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے ریاض پہنچ کر حج 2026 کے انتظامات سے متعلق اہم اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق پاکستان سے عازمین حج کی پہلی پرواز 18 اپریل کو سعودی عرب مزید پڑھیں
لاہور( پی این ایچ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ تین ہفتوں میں 129 ارب روپے کا عوامی ریلیف پیکیج دیا گیا،مشکل کی اس گھڑی میں کسی صورت عوام کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے،پیٹرول لیوی میں مزید پڑھیں
تہران (پی این ایچ) ترجمان ختم الانبیاء ہیڈکوارٹرز ابراہیم ذوالفقاری کا کہنا ہے کہ امریکی سروس مین کو بازیاب کروانے کا آپریشن ناکام ہوا ہے۔تہران سے ترجمان ختم الانبیاء ہیڈکوارٹرز کے مطابق دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر اور 2 سی مزید پڑھیں