خیبر پختونخوا ،بارشیں، گھروں کی چھتیں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 45ہوگئی

پشاور(پی این ایچ)خیبر پختون خوا میں ہونے والی بارشوں کے باعث گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے اب تک 45 افراد جاں بحق اور 105افراد زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے 25 مارچ سے اب تک ہونے مزید پڑھیں

ملک بھر میں(آج) سے بارشوں اور گرج چمک کے نئے سلسلے کے آغاز کی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این ایچ)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں (آج)پیر سے بارشوں اور گرج چمک کے نئے سلسلے کے آغاز کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف علاقوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں پیر کی شام مزید پڑھیں

آذربائیجان نے ایران کیلئے 200 ٹن انسانی امداد روانہ کردی

باکو (پی این ایچ)آذربائیجان نے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے درمیان ایران کے لیے انسانی امداد کی ایک اور کھیپ روانہ کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 200 ٹن امدادی پیکج میں 190 ٹن غذائی مصنوعات، 7 ٹن ادویات اور مزید پڑھیں

محسن نقوی کی رائیونڈ تبلیغی مرکز آمد، اکابرین سے ملاقات

لاہور( پی این ایچ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے رائیونڈ تبلیغی مرکز میں غیر ملکی وفود سے ملاقات کی اور ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے تبلیغی جماعت کے اکابرین مولانا امجد فاروق، مولانا عامر، انوار مزید پڑھیں

مذاکرات کیلئے اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا،ایران

تہران /اسلام آباد (پی این ایچ)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات کیلئے اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا جبکہ پاکستانی وزیر خارجہ محمد اسحق ڈار نے اپنے ایرانی ہم منصب کے بیان مزید پڑھیں

بھارت نے کوئی ڈرامہ کیا تو کلکتہ چھوڑ کر آئیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(پی این ایچ)دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خطے میں امن قائم ہونا چاہیے اور برادر ممالک کے درمیان اتفاق ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستانی افواج نے بھارت کو جنگ میں عبرتناک شکست دی۔خواجہ مزید پڑھیں

پٹرولیم مہنگا،تحریک انصاف کا اے پی سی بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این ایچ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ہم خیال سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس مزید پڑھیں

اسلام آباد،پنجاب میں سرکاری ٹرانسپورٹ شہریوں کے لیے مفت

لاہور،اسلام آباد(پی این ایچ)اسلام آباد میں تمام سرکاری ٹرانسپورٹ شہریوں کے لیے مفت کر دی گئی۔سماجی رابطے کی سائٹ ’’ایکس‘‘ پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ مفت ٹرانسپورٹ کی سہولت کا آغاز کل سے ہوگا، یہ سہولت اگلے مزید پڑھیں