ایران امریکہ مذاکرات، ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، فیلڈ مارشل ،وزیر خارجہ نے استقبال کیا

اسلام آباد (پی این ایچ)ایران امریکہ مذاکرات، ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، فیلڈ مارشل ،وزیر خارجہ نے استقبال کیاجبکہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔یہ مذاکرات امریکا اور اسرائیل مزید پڑھیں

جنگ کی خواہش نہیں،خامنہ ای سمیت شہداء کا بدلہ لیںگے،مجتبیٰ خامنہ ای

تہران(پی این ایچ)عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں لیکن اپنے حقوق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوگا۔انھوں نے مزید کہا کہ ایران اپنے سپریم لیڈر آیت اللہ مزید پڑھیں

اسرائیل کے لبنان پر حملے امن کوششوں کےلئے خطرہ ہیں،پاکستان

اسلام آباد (پی این ایچ) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان لبنان میں اسرائیلی جارحیت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے، اسرائیلی مزید پڑھیں

لبنان نے اسرائیل کے حملوں کو فوری ختم کروانے پر پاکستان سے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد (پی این ایچ)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے لبنان کے وزیراعظم عزت مآب نواف سلام سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ وزیراعظم نے لبنان کے خلاف اسرائیل کی جاری جارحیت کی شدید مذمت کی اور ہزاروں قیمتی جانوں کے ضیاع مزید پڑھیں

ہم دستور کے معماروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں،صدر مملکت

اسلام آبا د(پی این ایچ)صدر مملکت آصف علی زر داری نے کہا ہے کہ ہم دستور کے معماروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، مقدس دستاویز عوام کی منتخب پارلیمنٹ کی تخلیق ہے ، گزشتہ پانچ دہائیوں کے دوران پاکستان مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، کشیدگی میں حالیہ کمی پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (پی این ایچ)وزیر اعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات کی جس میں خطے میں پائیدار امن کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کا جائزہ لیا گیا۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ کا رابطہ ،مذاکرات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی این ایچ)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،اسلام آباد مذاکرات کامیاب بنانے کا عزم

اسلام آباد(پی این ایچ)سیاسی و عسکری قیادت نے جنگ بندی مذاکرات کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت نے مزید پڑھیں

جنگ بندی کی خلاف ورزی سے گریز کیا جائے،شہبازشریف

اسلام آباد(پی این ایچ)وزیراعظم نے سماجی رابطے کی سائٹ پر امریکی اور ایرانی اعلیٰ حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تنازع والے مختلف علاقوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جو امن عمل کی مزید پڑھیں