وفاقی حکومت نالائق ،ہم بوجھ نہیں اٹھائیں گے ،شرمیلا فاروقی

اسلام آباد(پی این ایچ)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نالائق ہے تو اس کا بوجھ سندھ حکومت نہیں اٹھائے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شرمیلافاروقی نے کہاکہ ایف بی آر ٹیکس جمع مزید پڑھیں

بجٹ میں تنخواہ دار ،کاروباری طبقے کو ریلیف ملے گا، مشیر وزیر خزانہ

اسلام آباد(پی این ایچ)وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے اگلے بجٹ میں تنخواہ دار اور رجسٹرڈ کاروباری طبقے کو ریلیف ملنے کی نوید سنادی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے خرم شہزاد نے کہا کہ اگلے بجٹ مزید پڑھیں

ہاتھ جوڑتا ہوں ،غریبوں پر رحم کرو،شیخ رشید

راولپنڈی (پی این ایچ)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ بائیکیا والوں پر اور دکانداروں پر 20،20 ہزار روپے جرمانے کیے جارہے ہیں۔راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے 115اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد (پی این ایچ)الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات نہ جمع کرانے پر 32 ارکان قومی اسمبلی، 50 رکن پنجاب اسمبلی اور 33 رکن سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔قومی اسمبلی کے رکن سید علی موسیٰ گیلانی، سید عبدالقادر مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیسے ہوگی،رانا ثناء اللہ نے بتا دیا

ا سلام آباد (پی این ایچ)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا ئاللّٰہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو چارٹر آف اکانومی پر پارلیمنٹ میں مذاکرات کرنے چاہئیں،اگر 8 فروری کے بعد احتجاج کی ایک اور کال نہ مزید پڑھیں

ایران میں صورتحال کی جلد معمول پر واپسی کے خواہاں ہیں، پاکستان

نیویارک (پی این ایچ)پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا ہے کہ وہ ایران میں صورتحال کی جلد معمول پر واپسی کا خواہاں ہے ، اقوامِ متحدہ کا چارٹر اور بین الاقوامی قانون کسی بھی ریاست کے اندرونی مزید پڑھیں

ماضی میں بھی کمر توڑی اب بھی دہشتگردی کا سر کچل دیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد (پی این ایچ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت ہیں،دشمن کی طرف سے انہیں وسائل فراہم کئے جارہے ہیں ،دہشتگردی کا ناسور دوبارہ سر اٹھا رہا مزید پڑھیں

جرمنی، فرانس، ناروے اور دیگر نیٹو ممالک کے فوجی گرین لینڈ پہنچنا شروع

نووک(پی این ایچ )جرمنی، فرانس، ناروے، سوئیڈن سمیت دیگر نیٹو رکن ملکوں کے فوجی گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے۔امریکی صدر ٹرمپ چین اور روس کی جانب سے گرین لینڈ پر ممکنہ تسلط کو خطرہ قرار دے کر خود گرین لینڈ مزید پڑھیں

شہراقتدار کے بلدیاتی انتخابات ملتوی

اسلام آباد (پی این ایچ)شہراقتدار اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نےشیڈول واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بلدیاتی آرڈیننس کی وجہ سے اسلام آباد مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد(پی این ایچ) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر کردیا گیا۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مزید پڑھیں