ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا کی سکیورٹی واپس لے لی گئی

کراچی (پی این ایچ)ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکین اسمبلی اور لیڈروں کی سیکیورٹی اچانک واپس لے لی گئی۔میڈیارپورٹ کے مابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، مصطفی کمال، انیس قائم خانی کی سیکیورٹی واپس لی گئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ،کرایہ داری کا حتمی اصول طے، مالک کے انتقال پر قانونی وارث ازخود مالک قرار

اسلام آباد(پی این ایچ) سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا، عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کے قانونی وارث ازخودمالک تصور ہوں گے اور مزید پڑھیں

آزادکشمیر میں برف باری سے 11 گھر تباہ، 8 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا

مظفرآباد(پی این ایچ) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(ایس ڈی ایم اے) نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے دوران نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں جن کے مطابق آزادکشمیر میں برف باری سے 11 گھر تباہ ہوئے اور مزید پڑھیں

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اسلام آباد میں وکلا کی ہڑتال و احتجاجی ریلی

اسلام آباد (پی این ایچ)وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو سزا سنانے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عدالتوں کا تین روزہ بائیکاٹ کے اعلان کے تحت پیر کو احتجاج کیا مزید پڑھیں

اگلے ڈیڑھ ماہ کیلئے شرح سود 10.5 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی،اسٹیٹ بینک کا فیصلہ

کراچی(پی این ایچ)اسٹیٹ بینک نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اگلے ڈیڑھ ماہ کیلئے شرح سود 10.5 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی،دسمبر میں مہنگائی 5.6 فیصد، بنیادی مہنگائی 7.4 فیصد پر مستحکم رہی، مزید پڑھیں

مودی حکومت میں انڈیا عالمی تنہائی کا شکار ہوگیا، سابق بھارتی سینیٹر

نئی دہلی (پی این ایچ)بھارت کے سابق سیاستدان اور سینیٹر شانتہ چیتری نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو اندرونی خلفشار اور ناکام خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر تنہائی کا شکار قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوںنے مزید پڑھیں

محسن نقوی کی شہبازشریف سے ملاقات،ورلڈکپ میں شمولیت کا حتمی فیصلہ جمعہ یا آئندہ پیر کو ہوگا

اسلام آباد (پی این ایچ) وفاقی وزیر داخلہ او ر چیئرمین بی سی بی محسن نقوی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں چیئر مین پی سی بی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا کراچی میں اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این ایچ)وفاقی حکومت نے کراچی میں اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ساتھ ہی ٹنڈو محمد خان اور کراچی میں ایک ایک دانش اسکول بھی قائم کیے جائیں گے،وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ وزیراعظم مزید پڑھیں

فورسز کی بلوچستان میں کارروائی،3دہشتگردواصل جہنم

راولپنڈی(پی این ایچ)سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی کے دوران 3 ہندوستانی سپانسرڈ دہشتگردمارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پربلوچستان کے علاقے مزید پڑھیں