پاک افغان سرحد کی بندش، پختونخوا کو 7 ماہ میں 4 ارب روپے کا نقصان

پشاور(پی این ایچ)پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث پختونخوا کو 7 ماہ میں 4 ارب روپے کا نقصان ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق پاک افغان سرحد پر طویل بندش اور سرحدی تجارت و ٹرانزٹ کی معطلی کے باعث خیبر پختونخوا کو مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کے نئے کنونشن سنٹر کی تعمیر کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این ایچ)وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت میں بین الاقوامی معیار کے نئے کنونشن سنٹر کی تعمیر کا فیصلہ کر لیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مری روڈ بھارہ کہو بائی پاس کے قریب نئے کنونشن سنٹر مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات ،سہیل آفریدی نے فیکٹری ناکے پر دھرنا دیدیا

راولپنڈی(پی این ایچ)وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر آج رات فیکٹری ناکے پر دھرنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ عمران خان کی خرابی صحت کو چھپانا طبی دہشت گردی ہے، ہم رات مزید پڑھیں

مسلح افواج ہر خطرے کیخلاف مکمل طور پر تیار ہیں،فیلڈ مارشل

راولپنڈی/بہاولپور(پی این ایچ) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلیے ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں،مستقبل میں مزید پڑھیں

بانی کی صحت کے حوالے سے خبریں تشویشناک ہیں،سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی (پی این ایچ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے خبریں تشویشناک ہیں۔راولپنڈی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

بنوں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

بنوں /اسلام آباد(پی این ایچ)بنوں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے نواحی علاقے میں آپریشن میں 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ڈی آئی جی آپریشن نے بتایا کہ بنوں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے اکبرعلی خان کلے، اسپرکہ، ڈومیل مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ٹیلی فون پر گفتگو ، خطے میں امن، سلامتی اور ترقی کے فروغ پرتبادلہ خیال

اسلام آباد (پی این ایچ) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس میں خطے میں امن، سلامتی اور ترقی کے فروغ کے لیے پائیدار مذاکرات اور سفارتی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

پی آئی اے نجکاری کا عمل مکمل، ٹرانزیکشن سے متعلق دستخط ہوگئے

اسلام آباد (پی این ایچ)قومی ایئرلائن کی نجکاری کے سلسلے میں حکومت اور عارف حبیب کنسوریشم کے درمیان ٹرانزیکشن سے متعلق دستخط ہوگئے جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پی آئی اے کی نجکاری کا عمل شفاف انداز میں مکمل مزید پڑھیں

بانی چیئرمین کی ہسپتال منتقلی، فیملی اور وکلا کو جان بوجھ کر لاعلم رکھا گیا،شفیع جان

پشاور(پی این ایچ)مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ خیبرپختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین کو خفیہ طور پر پمز ہسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ وفاقی وزیر عطا تارڑ کے اعتراف نے وفاقی حکومت کے جھوٹ کو بے مزید پڑھیں

فیصل آباد ،منکی پاکس کا خطرہ بڑھنے لگا، مزید 2مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈ منتقل

فیصل آباد (پی این ایچ)فیصل آباد میں منکی پاکس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 2افراد کو علامات ظاہر ہونے پر آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ مریضوں میں ایک مزید پڑھیں