ترلائی سانحہ ،عون عباس کے اہل خانہ کیلئے ایک کروڑ ،ہر شہید کےلئے 50لاکھ امداد کا اعلان

اسلام آباد(پی این ایچ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی خدیجتہ الکبری امام بارگاہ آمد پر عون عباس کی بے مثال شجاعت کے اعتراف میں ان کے اہل خانہ کیلئے ایک کروڑ روپے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں خواجہ سرا افراد کی فلاح و تحفظ کیلیے نئی پالیسی متعارف

پشاور(پی این ایچ)صوبائی حکومت نے خواجہ سرا افراد کو ہراسانی، تشدد اور امتیازی سلوک سے بچانے اور ان کی سماجی و معاشی بحالی کے لیے جامع نئی پالیسی متعارف کروا دی۔پالیسی دستاویزات کے مطابق صوبے میں پہلی بار خواجہ سرا مزید پڑھیں

جذباتی باتیں نہیں کیں، اپنے الفاظ پر قائم ہوں،محمود اچکزئی کا خواجہ آصف کو جواب

اسلام آباد (پی این ایچ)قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردِ عمل میں کہا ہے کہ کبھی جذباتی باتیں نہیں کیں، جو الفاظ ادا کیے ان پر قائم ہوں۔قومی مزید پڑھیں

بلوچستان میں 39انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری

اسلام آباد(پی این ایچ)حکومت بلوچستان نے 39 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی۔انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں حیر بیار مری، براہمداغ بگٹی، بشیر زیب، رحمٰن گل اور دیگر شامل ہیں۔صوبائی حکومت نے مطلوب دہشت گردوں مزید پڑھیں

پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد (پی این ایچ)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے قومی اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن محمود خان اچکزئی کے پاک فوج سے متعلق بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اپوزیشن لیڈر کے بیان سے تکلیف مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سولر کے حوالے سے نئے ریگیولیشنز کے اجراء کا فوری نوٹس لے لیا

اسلام آباد (پی این ایچ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر کے حوالے سے نئے ریگیولیشنز کے اجراء کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ پاور ڈویژن نیپرا کو سولر کے موجودہ صارفین کے کنٹریکٹ مزید پڑھیں

پشاور، موٹر سائیکل سوار ملزمان کی 2 کم عمر لڑکوں سے ڈکیتی، ویڈیو سامنے آگئی

پشاور (پی این ایچ)پشاور میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی 2 کم عمر لڑکوں سے ڈکیتی کی ویڈیو سامنے آگئی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ پشاور کی افغان کالونی میں پیش آیا جہاں 2 موٹر سائیکل سوار ملزمان نے کم عمر مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس،آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کیخلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد (پی این ایچ)وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا جبکہ آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں مزید پڑھیں

سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ سترہ ماہ بعد منظور

اسلام آباد (پی این ایچ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کیا ہے۔سردار مزید پڑھیں