وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ روس کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

ماسکو (پی این ایچ)وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے دورہ روس کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں، وزیرِاعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطحی شخصیات اور سفارتی وفد بھی روس پہنچے گا، ان کا یہ دورہ روس 2 مزید پڑھیں

پاکستان کا بیرونی قرضہ زیادہ تر رعایتی اور طویل مدتی نوعیت کا ہے، وزارت خزانہ کا اعلامیہ

اسلام آباد (پی این ایچ)وزارتِ خزانہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا بیرونی قرضہ زیادہ تر رعایتی اور طویل مدتی نوعیت کا ہے، مجموعی 138 ارب ڈالر کی رقم میں نجی اور دیگر واجبات بھی شامل ہیں جبکہ بیرونی مزید پڑھیں

سرگودھا،سرکاری افسر کے گھر میں کام کرنے والی لڑکی سے مبینہ زیادتی

سرگودھا (پی این ایچ)سرگودھا میں سرکاری افسر کے گھر میں کام کرنے والی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ۔پولیس کے مطابق بھٹی مارکیٹ کے قریب گھر میں کام کرنے والی لڑکی مزید پڑھیں

بنوں میں سی ٹی ڈی کی تفتیشی ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ، دو دہشتگرد ہلاک

بنوں (پی این ایچ)بنوں میں دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی کی تفتیشی ٹیم پر حملہ،حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق تفتیشی ٹیم ایک زیرِ حراست دہشت گرد مزید پڑھیں

چاہتے ہیں بانی پی ٹی آئی ریاست مخالف بیانیے سے پیچھے ہٹیں، راناثنااللہ

اسلام آباد (پی این ایچ)سینیٹر اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کسی ڈیل کیلئے تیارنہیں، چاہتے ہیں بانی پی ٹی آئی ریاست مخالف بیانیے سے پیچھے ہٹیں۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ دہشتگردی مزید پڑھیں

اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس (آج) ہوگا

لاہور( پی این ایچ)اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج(پیر) صبح گیارہ بجے شروع ہوگا۔اجلاس میں محکمہ اطلاعات و ثقافت سے متعلق سوالات کے جواب دئیے جائیں گے۔ توجہ دلا نوٹسزاور تحاریک التوائے بھی ایجنڈے کا حصہ ہیں۔اجلاس مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جا رہی ہے،سلمی بٹ

سرگودھا(پی این ایچ)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی معاونِ خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی و کنزیومر پروٹیکشن سلمی بٹ نے کہا کہ ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جا رہی ہے۔ جس میں چکن کی قیمتوں مزید پڑھیں

نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں غیرمتعلقہ افراد کی موجودگی کا انکشاف

راولپنڈی (پی این ایچ)نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں گھس بیٹھیوں کے موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جس کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے،جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے مشتبہ افراد کو نادرا نے مزید پڑھیں

رمضان آتے ہی مہنگائی میں اضافہ، 17اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد (پی این ایچ)رمضان المبارک کی آمد کیساتھ ہی ملک میں مہنگائی نے بھی زور پکڑ لیا، حالیہ ہفتے ہفتہ وار مہنگائی میں 1.16 فیصد اضافہ ہوا، سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح بھی مزید پڑھیں

پاکستان ،افغانستان و تاجکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (پی این ایچ)افغانستان، پاکستان اور تاجکستان کے متعدد شہر زلزلے کے زور دار جھٹکوں سے لرز اٹھے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے مزید پڑھیں