ہمیشہ سعودی عرب کیساتھ ہیں،شہبازشریف کی سعودی وزیرِ خارجہ سے گفتگو

اسلام آباد (پی این ایچ)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی اور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے حالیہ کشیدگی کے دوران سعودی عرب کے غیر معمولی تحمل کو سراہتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان کی میزبانی میں 4 ممالک کا اہم مشاورتی اجلاس،قیام امن کا عزم

اسلام آباد (پی این ایچ)پاکستان کی میزبانی میں 4 فریقی ممالک سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے وزرائے خارجہ کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں خطے میں کشیدگی کی صورتحال اور جنگ بندی سے متعلقہ امور پر گفتگو کی مزید پڑھیں

شہزادہ سلمان بارے ٹرمپ کے توہین آمیز جملے قابل مذمت ہیں ،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پی این ایچ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پرنس محمد بن سلمان بارے ٹرمپ کے توہین آمیز جملے قابل مذمت ہیں ۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ محمد مزید پڑھیں

وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان نے امن، مکالمے کو ترجیح دی ہے، دانیال چوہدری

راولپنڈی (پی این ایچ)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں کمی کے لیے اسلام آباد میں پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی مزید پڑھیں

اسلام آباد صرف امیروں کیلئے بنا تھا یہی ثابت کیا جا رہا ہے، ایچ آر سی پی

اسلام آباد (پی این ایچ)انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی)کی چیئرپرسن نسیم اظہر نے کہا ہے کہ اسلام آباد صرف امیروں کے لیے بنا تھا یہی ثابت کیا جا رہا ہے،15 سال سے سی ڈی اے کو مزید پڑھیں

یزمان میں 17 سالہ لڑکی سے اسلحہ کے زور پر مبینہ اجتماعی زیادتی

یزمان (پی این ایچ) بہاولپور کی تحصیل یزمان میں 17 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے بھائی کی درخواست پر 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر مزید پڑھیں

دخترتلہ گنگ خالدہ بلوچ ہیومن رائیٹس انٹر نیشنل موومنٹ راولپنڈی ڈویژن لیڈیز ونگ کی صدر مقرر

تلہ گنگ(پی این ایچ)تلہ گنگ کا بڑا اعزاز۔انسانی حقوق کی علمبردار تنظیم ہیومن راءیٹس انٹر نیشنل موومنٹ نے راولپنڈی ڈویژن لیڈیز ونگ کی صدارت کے لیے دختر تلہ گنگ خالدہ بلوچ کے نام کا نوٹفکیشن جاری کردیا۔ہیڈ آفس جنیوا کی مزید پڑھیں

اسرائیل اور امریکا کا ایران پر حملہ، ایران کا منہ توڑ جواب

تہران (پی این ایچ)اسرائیل اور امریکا نے ایران پر فضائی حملہ کردیا ہے جس کے بعد ہنگامی سائرن بجا دئیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حمنلہ تہران پر کیا گیا ہے۔اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا مزید پڑھیں

پاکستان کی افغانستان میں ائیراسٹرائیکس ،خوارج کے 7 مراکز تباہ، 80 سے زائد کی ہلاکت کی اطلاع

اسلام آباد(پی این ایچ)پاکستان کی افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ائیراسٹرائیکس میں الخوارج کے 7 مراکز کو تباہ کیا گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پاکستان کی جانب سے افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ائیراسٹرائیکس کی گئیں۔ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں