یزمان (پی این ایچ) بہاولپور کی تحصیل یزمان میں 17 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے بھائی کی درخواست پر 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے اسلحہ کے زور پر گھر سے اغوا کرکے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، متاثرہ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ پر مزید کارروائی کی جائے گی۔
یزمان میں 17 سالہ لڑکی سے اسلحہ کے زور پر مبینہ اجتماعی زیادتی
