سردار عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کر لیا گیا

بھمبر(پی این ایچ)ازادکشمیر کے سابق وزیراعظم و صدر تحریک انصاف آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو بھمبر سے گرفتار کر لیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق انہیں میر پور میں زیرحراست رکھا جائیگا،تحریک انصاف کی جانب سے احتجاجی کال کے بعد گرفتاریوں مزید پڑھیں

سندھ میں لاکھوں بچے مشقت پر مجبور، چائلڈ لیبر سروے میں انکشاف

کراچی (پی این ایچ)سندھ میں چائلڈ لیبر پر 28 سال بعد ہونے والے جامع سروے میں ہوش ربا انکشافات سامنے آئے ہیں، سندھ چائلڈ لیبر سروے کے مطابق 16 لاکھ سے زائد بچے محنت مشقت جیسے مسائل میں گرفتار ہیں۔میڈیارپورٹ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں شہریوں کے گردے بیچنے والا گینگ بے نقاب

راولپنڈی(پی این ایچ)تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔پولیس کو 15 پر کال موصول ہوئی تھی کہ ایک گھر سے چیخنے چلانے کی آوازیں آ رہی مزید پڑھیں

بھارت میں اقلیتوں کیخلاف نفرت ،سنگین انسانی المیہ

اسلام آباد(پی این ایچ)بھارت میں اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں، دلتوں اور عیسائیوں کے خلاف تعصب اور تشدد میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، یہ ایک سنگین انسانی المیہ ہے جو بین الاقوامی انسانی حقوق کے اداروں کے مزید پڑھیں

ایرانی صدر پاکستان پہنچ گئے،پرتباک استقبال

لاہور(پی این ایچ رپورٹ)ایران کے صدرمسعود پزشکیان دو روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے، ان کا طیارہ لاہور ایئرپورٹ پر اترا جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، مزار اقبالؒ پر حاضری کے بعد وہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ایرانی صدر مزید پڑھیں

زلزلے نے تین ملکوں کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد(پی این ایچ)راولپنڈی،اسلام آباد ،آزادکشمیر،خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،زلزلے کے جھٹکے افغانستان،تاجکستان کے مختلف علاقوں میں بھی محسوس کئے گئے۔زلزلے کی شدت 5.1ریکارڈ کی گئی،جبکہ زلزلےکا مرکزباجوڑ سے 102کلومیٹر دور تھا۔

جماعت اسلامی کا لانگ مارچ ختم،حکومت نےمنا لیا

اسلام آباد(پی این ایچ) جماعت اسلامی اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے پر’حق دو تحریک‘ کے لانگ مارچ کو ختم کرنے، بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کمیٹی بنانے پر اتفاق ہوگیا۔وفاقی دارالحکومت میں مسلم لیگی مزید پڑھیں