مجھے اپنے قائد سے ملاقات کی اجازت نہ دینا شرمناک ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

اسلام آباد(پی این ایچ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل افریدی نے کہا ہے کہ مجھے اپنے قائد عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینا انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہے۔کے پی ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مزید پڑھیں

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این ایچ) صدر آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری گزشتہ کچھ دنوں سے علالت کے باعث اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔مرحوم کا آزادکشمیر مزید پڑھیں

بلوچستان، خوارج کے حملے ناکام،58جہنم پہنچ گئے

کوئٹہ(پی این ایچ)بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 12 مقامات پر حملے ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں میں 58 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بلوچستان کے 12 مختلف مزید پڑھیں

معاملات کیسے بہتر ہونگے،محمود خان اچکزئی نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این ایچ)تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کے بعد سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان و قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی نے بیان میں کہا کہ 8 فروری مزید پڑھیں

تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہورہا،فتنوں کا صفایا کررہے ہیں،سکیورٹی ذرائع

کراچی (پی این ایچ)سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہورہااور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنوں کا صفایا کررہے ہیں۔کراچی میں سکیورٹی حکام نے میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس سے ملاقات، پی ٹی آئی کے تحفظات کے بارے میں آگاہ کیا

اسلام آباد (پی این ایچ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی جس میں انہوںنے پی ٹی آئی کے تحفظات کے بارے میں آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق رہنما پی ٹی آئی مزید پڑھیں

وزراء بانی چیئرمین کی صحت سے متعلق جھوٹ بولتے رہے، اسد قیصر

صوابی (پی این ایچ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومتی وزراء بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق مسلسل جھوٹ بولتے رہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ بانی پی مزید پڑھیں

بھاٹی گیٹ واقعے کے بعد اسلام آباد میں گٹروں کے ڈھکن لگنا شروع

اسلام آباد (پی این ایچ)لاہور کے بھاٹی گیٹ واقعے کے بعد اسلام آباد میں مین ہولز کے ڈھکن لگنا شروع ہو گئے، ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کھلے گٹروں کو بند کرنا شروع کر دیا۔سی ڈی اے حکام کے مطابق مزید پڑھیں

حج ویزہ:بائیومیٹرک کے بغیر نہیں لگے گا

اسلام آباد(پی این ایچ)وفاقی وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کے ویزے کے بائیو میٹرک سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے۔ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ عازمین حج “سعودی ویزہ بائیو” ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک مزید پڑھیں