راولپنڈی(پی این ایچ)سابق وزیراعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات،ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کانفرس روم میں کروائی گئی ،40منٹ جاری رہنے والی اس ملاقات میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔یہ ملاقات تقریباً دو ہفتوں بعد ہوئی ہے ۔
عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات ،خریت دریافت کی
