اسلام آباد (پی این ایچ) صدر آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری گزشتہ کچھ دنوں سے علالت کے باعث اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔مرحوم کا آزادکشمیر کی سیاست میں ایک اہم مقام تھا جبکہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں بھی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے غیر معمولی کردار ادا کیا۔
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے
