وفاق اور پنجاب کی طرح آزاد کشمیر میں بھی مسلم لیگ (ن)کی حکومت ہوگی، نواز شریف

اسلام آباد /لاہور(پی این ایچ)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں امیدواروں کے لیے خود جا کر ووٹ مانگنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب مزید پڑھیں

فیصل راٹھور نے وزیر حکومت چوہدری محمد رشید کو برطرف کر دیا

مظفرآباد(پی این ایچ) وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے چوہدری محمد رشید کو وزارت سے برطرف کر دیا،چوہدری محمد رشید پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور پلاننگ و ڈویلپمنٹ کے وزیر تھے،واضح رہے چوہدری محمد رشید کے حوالے سے خبریں گردش کررہی مزید پڑھیں

معرکہ حق دشمن کے ففتھ جنریشن وارفیئر کا جواب تھا،مقررین

اسلام آباد(پی این ایچ)معرکہ حق میں دفاعی و سفارتی محاذ پر پاکستان کی تاریخی کامیابی نے عالمی سطح پر ملک کو امن کے ایک بااعتماد علمبردار کے طور پر منوایا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ماہرین، وکلا اور یوتھ ایکٹوسٹ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس 8مئی کو لاہور میں طلب

لاہور( پی این ایچ) نواز شریف نے آزاد کشمیر پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس 8مئی کو طلب کرلیا،مسلم لیگ(ن)کی قیادت آئندہ انتخابات کے لیے حکمت عملی اور امیدواروں کے معاملات کا جائزہ لے گی، جاتی امراء ذرائع کے مطابق مسلم مزید پڑھیں

کشمیر سرحدی تنازعہ نہیں ، انسانیت کا امتحان ہے،مشعال ملک

اسلام آباد(پی این ایچ)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیر صرف سرحدی تنازعہ نہیں بلکہ انسانیت کا امتحان ہے،دنیا اس کو سمجھے۔یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ یہ کیسی بے بسی ہے مزید پڑھیں

آزادکشمیر حکومت کا مظفرآباد شہر کو خوبصورت بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این ایچ)آزادکشمیر حکومت نے مظفرآباد شہر کو خوبصورت بنانے کا فیصلہ کیا ہے،اس ضمن میں مظفرآباد ترقیاتی ادارہ( ایم ڈی اے )مختلف اقدامات کو حتمی شکل دے گا۔ترقیاتی ادارہ کے مطابق اس منصوبے کے تحت مظفرآباد شہر میں مزید پڑھیں

مخالفین ہمارا مقابلہ سوشل میڈیا پر کر سکتے ہیں میدانِ عمل میں نہیں، فیصل راٹھور

کوٹلی(پی این ایچ)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ مخالفین ہمارا مقابلہ سوشل میڈیا پر تو کر سکتے ہیں مگر میدانِ عمل میں نہیں۔ ہم اپنی کارکردگی عوام کے سامنے رکھ رہے ہیں، مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے خواتین کا مسیحا بننے کی کوشش کی لیکن انہیں ناکامی ہوئی، پرینکا گاندھی

نئی دلی(پی این ایچ)کانگریس کے رہنما اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے ایوان میں پیش کیے جانے والے تین بلوں پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہاہے کہ بی جے پی حکومت ان بلوں کی آڑ میں مزید پڑھیں

سوپور، بھارتی پولیس نے مزید تین افراد گرفتار کر لیے،تعداد16ہوگئی

سری نگر (پی این ایچ)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں مزید تین افراد گرفتار کر لیے ہیںجس سے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران گرفتار کیے گئے افراد کی مزید پڑھیں

تعمیری ،مثبت صحافت سے معاشرے ترقی کرتے ہیں، فیصل ممتاز راٹھور

اسلام آباد (پی این ایچ)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے،تعمیری اور مثبت صحافت سے معاشرے ترقی کرتے جبکہ زرد صحافت سے معاشروں میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے۔محکمہ اطلاعات اور مزید پڑھیں