تعمیری ،مثبت صحافت سے معاشرے ترقی کرتے ہیں، فیصل ممتاز راٹھور

اسلام آباد (پی این ایچ)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے،تعمیری اور مثبت صحافت سے معاشرے ترقی کرتے جبکہ زرد صحافت سے معاشروں میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے۔محکمہ اطلاعات اور مزید پڑھیں

ماننا ہوگا پاکستان نے وہ کیا جو باقی نہیں کر سکے،عمر عبداللہ

سرینگر(پی این ایچ) وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ نے ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔اپنے بیان میں عمر عبداللہ نے کہا کہ ماننا ہوگا پاکستان نے وہ کیا جو باقی نہیں کر سکے، بھارت مزید پڑھیں

آزاد کشمیر حکومت کا مدارس میں بچوں کے تحفظ کیلئے بڑا اعلان

مظفرآباد(پی این ایچ)آزاد کشمیر حکومت نے مدارس میں بچوں کے تحفظ کیلئے بڑا اعلان کر دیا۔وزیراعظم آزاد کشمیر کے احکامات پر مدارس کے لیے نئی پالیسی نافذ کر دی گئی، ریاست بھر کے مدارس میں سی سی ٹی وی کیمرے مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات کا شیڈول جاری

کاغذات نامزدگی 13 اپریل سے وصول، پولنگ 30 اپریل 2026 کو ہوگی مظفرآباد(پی این ایچ) الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے ریاستی اسمبلی کے عام انتخابات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ الیکشن مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل کادورہ مظفرآباد ، تحریک آزادی کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

راولپنڈی(پی این ایچ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کے مظالم، انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں کشمیری عوام کی جائز جدوجہد اور ان کی امنگوں کو دبانے مزید پڑھیں

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سرکاری و فوجی اعزاز گن کیرج کیساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک

میرپور(پی این ایچ)صدر آزاد جموں وکشمیر اور قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے جنہیں سرکاری و فوجی اعزاز گن کیرج (Gun Carrriage)کے ساتھ ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این ایچ) صدر آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری گزشتہ کچھ دنوں سے علالت کے باعث اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔مرحوم کا آزادکشمیر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر،کشتواڑ میں موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل

سرینگر(پی این ایچ)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے ضلع کشتواڑ میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی قابض انتظامیہ نے ضلع کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں

دھیرکوٹ نیلہ بٹ روڈ پر آتشزدگی دس دکانیں جل گئیں

باغ(پی این ایچ)دھیرکوٹ نیلہ بٹ روڈ پر آتشزدگی دس دکانیں جل گئیں وجہ معلوم نہ ہوسکی بڑے پیمانے پر نقصان ۔ضلع باغ تحصیل دھیرکوٹ نیلہ بٹ روڈ پر جمعرات کی شب آتشزدگی کے نتیجے دس دکانیں خاکستر جن میں کروڑوں مزید پڑھیں

ہجیرہ و راولاکوٹ سے بجلی کی طویل بندش کو فوری حل کیا جائے،سردار عامر الطاف

ہجیرہ (پی این ایچ)ممبر قانون ساز اسمبلی سابق وزیر حکومت ومسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سردار عامر الطاف خان نے کہا کہ محکمہ برقیات ہجیرہ و راولاکوٹ سے بجلی کی طویل بندش کے مسئلے کو فوری اور مؤثر طریقے مزید پڑھیں