اسلام آباد(پی این ایچ)چکوال میں موسلادھار بارش کے باعث متعدد نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور پانی گھروں میں داخل ہوگیا جس کے باعث شہر میں سیلابی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق چکوال میں ریکارڈ بارش مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 645 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(پی این ایچ) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) لاہور زون نے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیوں پر علیمہ خان کو تفتیش کیلیے طلب کرتے ہوئے نوٹس جاری کردیا۔بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کو مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے نو منتخب ڈویژنل اور ضلعی عہدیداران کی تقریب حلف برداری کا مظفرآباد میں انعقاد ، وزیر برائے سمال انڈسٹری کارپوریشنز و ٹریڈ اینڈ ٹریول اتھارٹی پروفیسر تقدیس گیلانی نے عہدیداران سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ)نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ اگر چین، برازیل اور بھارت نے روس سے پیٹرول خریدنا بند نہ کیا تو ان پر اقتصادی پابندیاں عائد کردیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ) برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کر دیں، برطانوی ہائی کمشنر نے تصدیق کر دی۔برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نام برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا گیا، مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ)ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15فیصد اضافہ،وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔وفاقی کابینہ نے وزارت بحری امور کی مزید پڑھیں
راولپنڈی(پی این ایچ)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد جہنم واصل جبکہ میجر شہید ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ)آزادکشمیر کےضلع پونچھ کے نواحی علاقے ٹائیں سے تعلق رکھنے والے معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ثوبان کشمیری المعروف ثوبی کشمیری علالت کے سبب اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں،وہ گردوں کے عارضہ میں مبتلا مزید پڑھیں
پربھنی(پی این ایچ)بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک 19 سالہ خاتون نے چلتی بس میں بچے کو جنم دیا لیکن خاتون کے شوہر ہونے کا دعویٰ کرنے والے شخص نے نومولود کو بس کی کھڑکی سے نیچے پھینک دیا، جس سے مزید پڑھیں
کوئٹہ(پی این ایچ)قلات میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق قلات میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد مزید پڑھیں