لندن، ایرانی سفارتخانے پر احتجاج، 4 افراد زخمی، 14 گرفتار

لندن(پی این ایچ)لندن میں ایرانی سفارت خانے کے باہر ہونے والے احتجاج کے دوران 4 افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق احتجاج کے دوران ایک مزید پڑھیں

ایران میں احتجاج،ٹرمپ براہ راست ملوث ہے ،خامنہ ای

تہران(پی این ایچ) آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حالیہ مظاہروں میں ہونے والی ہلاکتوں اور مالی نقصان کے اصل ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم ہے ،ان مظاہروں مزید پڑھیں

آسیہ اندرابی مجرم قرار ،سزائوں کااعلان کل متوقع

سرینگر(پی این ایچ)بھارتی عدالت نے حریت رہنما اور تنظیم دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کو ایک سیاسی مقدمے میں مجرم قرار دے دیا ۔میڈیارپورٹ کے مطابق کٹھ پتلی بھارتی عدالت نے بہادر آزادی پسند رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم مزید پڑھیں

جرمنی، فرانس، ناروے اور دیگر نیٹو ممالک کے فوجی گرین لینڈ پہنچنا شروع

نووک(پی این ایچ )جرمنی، فرانس، ناروے، سوئیڈن سمیت دیگر نیٹو رکن ملکوں کے فوجی گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے۔امریکی صدر ٹرمپ چین اور روس کی جانب سے گرین لینڈ پر ممکنہ تسلط کو خطرہ قرار دے کر خود گرین لینڈ مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو کا بحرین نیشنل میوزیم اور پرل میوزیم کا دورہ

منامہ (پی این ایچ)خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے منامہ میں بحرین نیشنل میوزیم اور پرل میوزیم کا دورہ کیا۔ جمعرات کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ بحرین کی مزید پڑھیں

ایران کیخلاف اپنی سر زمین و فضا استعمال نہیں ہونے دینگے،پاکستان

اسلام آباد(پی این ایچ)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے خلاف اپنی سرزمین و فضا استعمال نہ ہونے دینے کے مؤقف پر کاربند ہے۔ہفتہ وار بریفننگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو مزید پڑھیں

حملہ کرو ،مشرق وسطی میں تمہارے اڈے اڑا دینگے،ایران کا امریکہ کو منہ توڑ جواب

تہران(پی این ایچ) اگر ہم پر حملہ ہوا تو مشرق وسطیٰ میں قائم امریکی فوجی اڈّوں اور تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کا یہ ردعمل اُس وقت سامنے آیا جب صدر ٹرمپ نے ایرانی مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این ایچ) پاکستان بھر میں 15 جنوری کوانٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کی ایک اہم سب میرین انٹرنیٹ کیبل پر مرمتی کام شیڈول کیا گیا ہے جس کے مزید پڑھیں

کچھ کمپنیاں پاکستان سے جا رہی ہیں ،تسلیم کرنا ہوگا ٹیکس، انرجی قیمت زیادہ ہے ،وزیر خزانہ

اسلام آباد(پی این ایچ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعتراف کیا ہے کہ کچھ کمپنیاں پاکستان سے جا رہی ہیں اور یہ حقیقت ہے کہ زیادہ ٹیکس اور انرجی کی بلند قیمتیں کاروبار کیلئے سنجیدہ مسائل ہیں۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ مزید پڑھیں

ورلڈ لبرٹی فنانشل کی پاکستان کیساتھ ڈیجیٹل ادائیگیوں کی جدت کےلئے مفاہمتی یادداشت

اسلام آباد (پی این ایچ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے بدھ کو اسلام آباد میں ورلڈ لبرٹی فنانشل، امریکہ کے وفد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وٹکوف کی قیادت میں ملاقات کی۔نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس مزید پڑھیں