راولپنڈی (پی این ایچ)راولپنڈی میں تھانہ صادق آباد کے علاقے میں وفاقی پولیس کے اہلکار نے خودکشی کر لی۔ذراءع کے مطابق پولیس اہلکار امجد صدیق ملزم کو فرار کروانے کے الزام میں 8 ماہ سے معطل تھا۔ذراءع کے مطابق پولیس حکام نے اس حوالے سے مزید تحقیقات شروع کر دی۔
راولپنڈی،وفاقی پولیس کے اہلکار نے خودکشی کر لی
