مظفر گڑھ،10 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

مظفر گڑھ (پی این ایچ)مظفر گڑھ کے علاقے موضع دوآبہ میں 10 سال کی بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔واقعہ کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔متاثرہ بچی کو تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔