کراچی (پی این ایچ)کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا۔ہسپتال ذراءع کے مطابق مریض کو سندھ انفیکشیز ڈیزیز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جس کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد ایم پاکس کی تصدیق ہوءی۔ایم پاکس کے متاثرہ شخص کو ہسپتال سے ڈسچارج کر کے دوسرے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ہسپتال ذراءع کے مطابق ایم پاکس سے متاثرہ شخص بیرونِ ملک سے سفر کر کے آیا تھا۔محکمہ صحت کے ذراءع کے مطابق رواں سال مختلف ہسپتالوں میں ایم پاکس کے متعدد مشتبہ کیسز رپورٹ ہوءے ہیں۔
کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ
