خیبرپختونخوا، چائلڈ لیبر میں تشویشناک اضافہ، 73.8 فیصد بچے مشقت کا شکار

پشاور(پی این ایچ)خیبرپختونخوا کے ایک حالیہ سروے رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ چائلڈ لیبر کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس میں 17 سال تک کی عمر کے 9 فیصد بچے مشقت پر مجبور ہیں۔سروے کے مطابق صوبے مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر کا 6ماہ بعد انتخابات کرانے کا اعلان

کراچی (پی این ایچ ) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ریاست میں 6ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ہم ہائبرڈ سسٹم نہیں بلکہ سیاسی حکومت ہیں۔کراچی میں ایک تقریب میں میڈیا مزید پڑھیں

آر آئی سی کی چھت سے مریض نے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

راولپنڈی (پی این ایچ)راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال سے چھلانگ لگا کر مریض نے خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق 38 سالہ مریض مشتاق احمد نے چھت سے چھلانگ لگائی۔چھت سے چھلانگ لگانے کے بعد مریض موقع پر ہی دم توڑ مزید پڑھیں

چیف آف ڈیفنس فورسز سے بنگلہ دیشی ایئر چیف کی ملاقات

راولپنڈی (پی این ایچ)چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی دو ٹیموں کی تاریخی نیلامی

اسلام آباد(پی این ایچ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کیلئے دو نئی ٹیموں کی نیلامی مکمل ہوگئی، 7ویں ٹیم حیدر آباد 175 کروڑ جبکہ 8ویں ٹیم سیالکوٹ 185 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی۔جناح کنوینشن سینٹر اسلام آباد میں ہونیوالی مزید پڑھیں

راولپنڈی ویمن چیمبر اور ویمن ویلفیئر ڈویلپمنٹ سنٹر کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

راولپنڈی (پی این ایچ)خواتین کی معاشی خودمختاری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کے لیے ایک اہم پیش رفت کے تحت راولپنڈی ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ویمن ویلفیئر ڈویلپمنٹ سنٹر کے مابین مفاہمتی یادداشت (LOU)پر دستخط کیے مزید پڑھیں